کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 52 of 279

کرامات الصادقین — Page 52

كرامات الصادقين ۵۲ اُردو ترجمه تُرى صُورَةُ الرَّحْمَانِ فِي خِدْرِ سُورِهِ فَهَلْ مِنْ بَصِيْرِ بِالتَّدَبُرِ يَنظُرُ خدائے رحمان کی صورت اس ( قرآن ) کی سورتوں کے پردہ میں دکھائی دیتی ہے۔کیا کوئی دیکھنے والا ہے جو تدبر کی نگاہ سے دیکھے؟ تَرَاءَى لَنَا الْحَقُّ الْمُبِينُ بِقَوْلِهِ وَآيَاتُهُ دُرَرٌ وَّ مِسْكَ اَذْفَرُ ہمیں اس (خدا) کے قول سے کھلی کھلی سچائی دکھائی دے رہی ہے۔اور اس کی آیات موتی ہیں اور بہت خوشبو دار کستوری۔قُلِ الْآنَ هَلْ فِي كُتِبِكُمْ مِثْلَ نُورِهِ وَفَجَّرُ وَلَا تَعْجَلُ وَنَحْنُ نُذَكَّرُ اب بتا ! کہ کیا تمہاری کتابوں میں اس جیسا نور موجود ہے؟ اور سوچ لے اور جلدی مت کر جبکہ ہم تمہیں نصیحت کر رہے ہیں۔وَإِنْ كُنْتَ تَزْعَمُ أَنَّ فِيْهَا دَلَائِلًا فَجَهْلُكَ جَهْلْ بَيْنٌ لَيْسَ يُسْتَرُ اگر تو یہ خیال کرتا ہے کہ ان میں دلائل موجود ہیں تو تیری نادانی ایک واضح نادانی ہے جو چھپائی نہیں جاسکتی۔وَإِنْ قُلْتَ آمَنَّا بِمَا لَا نَعْقِلُ فَهَذَا الْهُدَى عِنْدَ النَّهَى مُسْتَنْكَرُ اور اگر تو کہے کہ ہم تو اس چیز پر بھی ایمان لائے ہیں جسے سمجھ نہیں سکتے تو ایسا مذ ہب عقل کے نزدیک ناپسندیدہ ہے۔وَ سَلِ الْيَهُودَ وَسَلْ أَكَابِرَ قَوْمِهِمْ اسُلِمَ فِيهِمُ ابْنُكَ الْمُتَخَيَّرُ اور یہودیوں سے پوچھا اور ان کی قوم کے اکابر سے ( بھی ) پوچھ۔کیا ان میں تیرا انتخاب کردہ بیٹا تسلیم کیا گیا ہے؟ ۱۴۴