کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 235 of 279

کرامات الصادقین — Page 235

كرامات الصادقين ۲۳۵ اُردو ترجمه عدوّ صائل ويطعم كل نزيل ہر مسافر کو جو مہمان نوازی چاہتا ہے کھلاتی اور إلى التضيف مائل ويسقى آنے والوں اور جانے والوں کو پلاتی ہے۔الواردين والصادرين۔ولا شک بے شک وہ ہر شبہ کو جو نا کامی کی حد تک پہنچانے أنها تزیل کل شک خیب والا ہو زائل کر دیتی ہے اور ہر غم کو جس نے وتجيح كل هم شیب و تعید بوڑھا کر دیا ہو جڑ سے اکھیڑ دیتی ہے اور ہر گم شدہ كلّ هُدُو تَغَيَّبَ وتُخجِل كلَّ را ہنما کو ( راہ راست پر ) واپس لاتی ہے اور ہر خصیم نيب ويبشر الطالبين خطرناک دشمن کو شرمندہ کرتی ہے۔طالبانِ ہدایت ولا معالج كمثله لسمّ الذنوب کو بشارت دیتی ہے۔گناہوں کے زہر اور دلوں وزيع القلوب وهو الموصل کی کجی کے لیے اس جیسا کوئی اور معالج نہیں اور وہ حق اور یقین تک پہنچانے والی ہے۔وأما الهداية التي قد أُمــرنـا جس ہدایت کے طلب کرنے کا ہمیں سورۃ فاتحہ لطلبها في الفاتحة فهو میں حکم دیا گیا ہے وہ ذاتِ الہی کی خوبیوں اور اس اقتداء محامد ذات الله کی چاروں (مذکورہ ) صفات کی پیروی کرنا ہے اور وصفاته الأربعة وإلى هذا اسی کی طرف وہ الف لام اشارہ کر رہا ہے جو يشير اللام الذي موجود اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں موجود ہے۔في اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اس بات کو وہ شخص سمجھ سکتا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے إلى الحق واليقين۔ويعرفه من أعطاه الله الفهم السليم۔ولا شك أن هذه عقلِ سلیم عطا فرمائی ہو اور کچھ شک نہیں کہ یہ چاروں الصفات أُمهات الصفات صفات أُمَّهَاتُ الصِّفَات ہیں اور یہ لوگوں کو قابلِ نفرت باتوں اور قسماقسم کی بُرائیوں سے پاک وهي كافية لتطهير الناس مـن الهـنــات وأنواع السيئات | کرنے کے لئے کافی ہیں۔پس کوئی بندہ اس وقت فلا يؤمن بها عبد إلا بعد تک ان پر ایمان نہیں لاتا جب تک کہ وہ ان میں ۳۲۷