کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 140 of 279

کرامات الصادقین — Page 140

كرامات الصادقين ۱۴۰ اُردو ترجمه وقد علمت أن هذه الآية آپ کو معلوم ہو گیا ہے کہ یہ آیت نصاری اور رد على النصارى وعَبَدة الأوثان بُت پرستوں کی تردید کرتی ہے کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ فإنهم لا يوفون الله حَقَّه کا حق پوری طرح ادا نہیں کرتے اور اس کی روشنی ولا يرجون له بَرقَه بل يُغدِفون کے پھیلنے کی امید نہیں رکھتے بلکہ اس پر اندھیرے عليه ستارة الظلام ويلقونه کا پردہ پھیلا دیتے ہیں۔اور اس کو دُکھوں کی في سبل الآلام ويُبعدونه من راہوں میں ڈال دیتے ہیں۔اور اس کو پورے الكمال التام ويُشركون به کمال سے دور رکھتے ہیں۔اور مخلوق میں سے كثيرا من المخلوقين۔فهذا ایک کثیر حصہ کو اس کا شریک قرار دیتے ہیں۔هو الظن الذى أرداهم و پس یہ ایسا غلط خیال ہے جس نے ان کو ہلاک کر التقليد الذي أبادهم وأهلكهم دیا ہے۔اور وہ اندھی تقلید ہے جس نے ان کو بما عوّلوا على أقوال المفترين برباد کر دیا ہے۔مفتریوں کے اقوال پر بھروسہ وزعموا أنهم من الصادقین کرنے نے ان کو ہلاک کر دیا اور انہوں نے یہی وقالوا إن هذه في الآثار سمجھ رکھا ہے کہ وہ بچے ہیں۔اور کہتے ہیں کہ یہ المنتقاة المدونة عن الثقات باتیں احادیث کی منتخب مدوّن کتابوں میں ثقہ وما توجهوا إلى عشر آبائهم راویوں سے درج ہیں۔انہوں نے اپنے آباء وجهل عُلمائهم وتشريقهم کے ٹھوکریں کھانے اور اپنے علماء کے ناواقف وتغريبهم من مراکز تعالیم ہونے اور انبیاء کی تعلیموں کے مراکز سے النبيين وتَيههم في كل وادٍ مشرق و مغرب کی طرف دور اور ہر وادی میں هائمين۔والعجب من فهمهم حیران و پریشان بھٹکنے کی طرف توجہ نہیں کی۔وعقلهم أنهم يعلمون أن الله ان كے عقل و فہم پر تعجب ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ کامل تام لا يجوز فيه نقص اللہ تعالیٰ کی ذات پوری طرح کامل ہے اس میں وشنعة وشحوب وذهول کسی کمی یا قباحت یا میلا پن یا فرو گذاشت ۲۳۲