کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 119 of 279

کرامات الصادقین — Page 119

۵۹ اُردو ترجمہ ۱۱۹ كرامات الصادقين سَيَسْلُبُ مِنكَ الضُّعُفُ وَالشَّيبُ قُوَّةً وَمَا إِنْ أَرَى عَنْكَ الْغَوَايَةُ تُسْلَبُ عنقریب تجھ سے ضعف اور بڑھا پا قوت چھین لے گا اور میں نہیں سمجھتا کہ گمرا ہی تجھ سے چھینی جائے گی۔فَاكْفِرُ وَ كَذِبُ أَيُّهَا الشَّيْخُ دَائِمًا وَإِنِّي بِفَضْلِ اللَّهِ رَجُلٌ مُّهَذَّبُ پس اے شیخ ! تو ہمیشہ کا فر کہتا اور تکذیب کرتا رہ اور میں تو اللہ کے فضل سے ایک شائستہ مزاج آدمی ہوں۔وَ الْهَمَنِى رَبِّي وَ أَعْطَى مَعَارِفًا فَبِنُورِهِ الْأَجُلَى إِلَى الْحَقِّ انْدُبُ اور میرے رب نے مجھے الہام کیا ہے اور معارف عطا کئے ہیں۔سواسی کے روشن نور سے میں حق کی طرف زور سے دعوت دے رہا ہوں۔اَتَغْفُلُ مِنْ قَهْرِ الْحَسِيْبِ وَاخْذِهِ وَتُدْعِرُنَا مِنْ جَوْرِ خَلْقٍ وَتُرْعِبُ کیا تو محاسبہ کرنے والے خدا کے قہر اور گرفت سے غافل ہے اور تو ہم کو مخلوق کے ظلم سے ڈرا تا اور مرعوب کرنا چاہتا ہے؟ نَجَاتُكَ مِنْ جَنْبَاتِ نَفْسِكَ مُشْكِلٌ يُزِلُّ الْغُلَامَ الْخَفْرَ بَكْرٌ هَوْزَبُ تیرا اپنے جذبات نفس سے نجات پانا مشکل بات ہے۔شرمیلے ( نا تجربہ کار ) لڑکے کو تیز رواونٹ پھسلا کر گرا دیتا ہے۔ا إِلَى اللَّهِ مَرْجِعُنَا فَيُظْهِرُ خَبُأَنَا عَلَى الْأَشْقِيَاءِ وَكُلُّ أَمْرٍ مُرَتَّبُ اللہ کی طرف ہماری بازگشت ہے وہ ہمارے پوشیدہ راز کو اشقیاء پر ظاہر کر دے گا اور ہر کام کے لئے ایک ترتیب ہے۔فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمُ فَسَوْفَ يُرِيْهِمْ رَبُّنَا مَا كَذَّبُوا سوانہوں نے سچ کو جھٹلا دیا ہے جب وہ ان کے پاس آیا سوضر ور انہیں دکھا دے گا ہمارا رب کہ انہوں نے کس چیز کو جھٹلایا ہے۔۲۱۱