کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 117 of 279

کرامات الصادقین — Page 117

كرامات الصادقين ۱۱۷ اُردو ترجمہ وَ فِي السّلْمِ وَالْإِسْلَامِ إِنِّي سَابِقٌ وَإِذَا تَرَامَيْتُمْ فَسَهُمِيُّ مُثَقِّبُ صلح اور سلامتی میں یقیناً میں پہل کرنے والا ہوں اور جب تم تیر چلا ؤ تو میرا تیر چھید دینے والا ہے۔وَإِذَا تَضَارَبْتُمْ فَسَيْفِى قَاطِعٌ وَإِذَا تَطَاعَتْتُمْ فَرُمْحِيِّ مُذَرَّبُ اور جب تم شمشیر زنی کرو تو میری تلوار قاطع ہے اور جب تم نیزہ زنی کرو تو میرا نیزہ بھی تیز ہے۔وَ إِنَّ الْمُزَورَ لَا يُنَخِيهِ مَكْرُهُ وَإِنْ يَخْفَ فِي غَارٍ عَمِيقٍ فَيُتْغَبُ مگا رکو اس کا مکر بچا نہیں سکتا اور اگر چہ وہ گہرے غار میں بھی مخفی ہو جائے تو بھی وہ ہلاک کیا جائے گا۔تَذَكَّرُ نَصِيْحَةَ غَزْنَوِيّ صَالِحٍ وَعَلَيْكَ سُبُلَ الرِّفْقِ وَالرِّفْقُ أَعْذَبُ صالح غزنوی (مولوی عبد اللہ صاحب) کی نصیحت کو یا دکر اور نرمی کی راہوں کو لازم پکڑا اور نرمی ہی بہت شیر میں ہوتی ہے۔وَكَمْ مِّنْ أُمُورِ الْحَقِّ قَلَّبْتَ جُرُأَةً فَسَوْفَ تَرَى يَوْمًا إِلَى مَا تُقَلَّبُ اور بہت سی کچی باتوں کو تو نے جرات سے الٹ پلٹ کیا سوضر ور تو ایک دن دیکھ لے گا کہ تو کس چیز کی طرف پلٹا یا جارہا ہے۔وَإِنْ كُنْتَ ذِى عِلْمٍ فَارِنِي كَمَالَهُ وَمَا يَنْفَعَنُ بَعْدَ الْغَزَاةِ تَصَيُّبُ اور اگر تو صاحب علم ہے تو مجھے تو اس کا کمال دکھا اور لڑائی کے بعد ہتھیاروں کا درست کرنا کوئی نفع نہیں دے گا۔وَإِنِّي عَلَى عِلْمٍ وَزِدْتُ بَصِيرَةً مِّنَ اللَّهِ فِي أَمْرِى وَ اَنْتَ مُكَذِّبُ اور میں علم پر قائم ہوں اور اپنے معاملہ میں اللہ کی طرف سے بصیرت میں بڑھ گیا ہوں اور تو تکذیب کر رہا ہے۔۲۰۹