کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 41
70 وہ سرخی جو سورج کے غروب ہوتے ہوئے یا طلوع ہوتے ہوئے آسمان کے افق پر نظر آتی ہے صفحه 26 شفق صفحہ 31 یکسوئی توجہ، انہماک صفحہ 35 خویش ذاتی ، اپنی صفحہ 35 | شمس الضحی چمکتا ہوا سورج صفحہ 36 سما آسمان صفحہ 38 ترکاریاں سبزیاں صفحہ 39 گل پھول صفحہ 39 گہنا زیور صفحه 39 دلبر دل لینے والا۔محبوب عیسائی مذہب میں سب کچھ چھوڑ کر عبادت کی خاطر وقف ہو جانے والا صفحہ 46 راہب صفحہ 48 خشوع خضوع عاجزی اور خدا تعالیٰ کا خوف صفحہ 48 | خون بها وہ رقم جو قاتل قتل کے بدلے میں بطور سزا مقتول کے ورثا کو دیتا ہے صفحہ 48 | عشرہ مبشرہ عشرہ۔دس ہبشرہ جن کو ( جنت کی ) خوشخبری دی گئی۔عام طور پر مشہور ہے کہ دس صحابہ کو آنحضور ﷺ کے ذریعہ جنت کی بشارت دی گئی۔صفحہ 48 | قصد کرنا ارادہ کرنا صفحہ 50 | اجیر صفحہ 50 زانو جس کو اُجرت پر رکھا گیا ہو گھٹنہ صفحه 51 صاع امد وزن ماپنے کے پیمانے جو عرب میں استعمال ہوتے ہیں صفحه 51 جحفه بستی کا نام صفحہ 55 چلہ کشی کرنا چالیس دن تک تنہائی میں عبادت کرنا صفحہ 57 تشحمید الا ذہان ذہنوں کو تیز کرنے والا صفحہ 58 تزلزل در ایوان کسری افتاد کسری کا ایوان (حکومت) تباہ و برباد ہو گیا صفحہ 61 عالم دنیا ، جہان صفحه 61 نحس راه گھاس پھوس ، راہ میں پڑا تنکا www۔alislam۔org