کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 14 of 41

کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 14

17 16 9۔مسجد میں داخل ہونے اور باہر جانے کی دعا پہلے دایاں پاؤں مسجد میں رکھیں اور یہ دعا پڑھیں۔بِسمِ اللهِ الصَّلَوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللہ کے نام کیساتھ رحمت اور سلامتی ہو اللہ کے رسول اللَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ پر اے اللہ بخش دے مجھے میرے گناہ اور کھول دے لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ میرے لئے دروازے اپنی رحمت کے مسجد سے باہر جاتے وقت پہلے بایاں پاؤں باہر نکالیں اور یہی دعا پڑھیں۔صرف اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ کی بجائے اَبْوَابَ فَضْلِكَ (دروازے اپنے فضل کے ) کہیں۔www۔alislam۔org -10 حضرت محمد مصطفی امیہ کے خلفائے راشدین پہلے خلیفہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ چوتھے خلیفہ حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ 11 - حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام مسیح موعود و مہدی معہود آپ کے خلفاء پہلے خلیفہ حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحب رضی اللہ تعالٰی عنہ دوسرے خلیفہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ تیسرے خلیفہ حضرت حافظ مرزا ناصر احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ چوتھے خلیفہ حضرت مرزا طاہر احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ پانچویں خلیفہ حضرت مرزا مسرور احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز