کلمۃ الفصل

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 64 of 95

کلمۃ الفصل — Page 64

نمبر ۴ ریویو ان المجنز ۱۵۳ نہیں انکا ان کام بھی کفر نہیں ؟ یہ رے خیال میں میں اور اکثر عقلمند مرزائی یہ نہیں مانتے کہ تمام مسادی ہیں۔کفر دون کفر کے قائل ہیں ی ( نور الدین ۵ - جولائی (۶) اس باب میں چند اعتراضوں کا مختصر جواب دیا جا دیگا جو خلافت کے مخالفین کی طرف سے مسئلہ کفر کے متعلق ہم پر ہوتے ہیں :- پہلا اعتراض جودہ لوگ پیش کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود نے بعض کتابوں میں یہ لکھا ہے کہ میرا انکارکر کے کوئی شخص کافر نہیں ہو جاتا مثلاً وہ لوگ کہا کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود نے تریاق القلوب صفحہ ۱۳۰ پر لکھا ہے :۔" میرا یہی مذہب ہے کہ میرے دعوے کے انکار کی وجہ سے کوئی شخص کا فر یا دجال نہیں ہو سکتا ہاں مال اور جادہ صواب سے منحرف ضرور ہو گا اور میں اس کا نام ہے ایمان نہیں رکھتا ہاں ایسے سب لوگوں کو ضال ا در جادہ صواب سے دور سمجھتا ہوں جو ان سچائیوں سے انکار کرتے ہیں جو خدائے تعالیٰ نے میرے پر کھولی ہیں۔لیکن یں کسی کلمہ گو کا کا نام نہیں رکھتا جب تک وہ میری التکفیر اور تکذیب کر کے اپنے تئیں خود کا فرنہ بنا لیوے سو اس کا جواب یہ ہے کہ بے شک ایک وقت حضرت صاحب نے ایسا لکھا کہ میرے انکار سے کوئی کا نہیں ہوتا مگر بعد میں اللہ تعالٰی نے آپ کو الہا ، اس عقیدہ سے بدل دیا جیسا کہ آپ عبد الحکیم خان کو لکھتے ہیں کہ :۔بہر حال جبکہ خدا تعالیٰ نے مجھ پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جسکو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں اور خدا کے نزدیک قابل مواخذہ ہے تو یہ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اب میں ایک شخص کے کہنے سے جس کا دل ہزاروں تاریکیوں میں مبتلا ہے خدا کے حکم کو چھوڑ دوں کیا دوسرے یہ کہ حضرت صاحب یہ تو ہمیشہ ہی لکھتے آئے ہیں کہ بموجب حدیث معین تھے کا ر کھنے والا خود کافر ہوجاتا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ حضرت صاحب کے کون کافر کہتا ہر قرار دی