کلمۃ الفصل

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 22 of 95

کلمۃ الفصل — Page 22

نمیره ریویو آن ایمیجز ظاہر ہے پس ان تین عظیم الشان شہادتوں کے ہوتے ہوئے کون ہے جو مسیح موعود کی نبوت سے انکار کرے اور اگر یہ کہو کہ جب رسول کریم صلعم کو اللہ تعالٰی نے خاتم النبین قرار دیا ہے تو پھر آپکے بعد کوئی نہیں کس طرح آسکتا ہے تو اس کا یہ جوا ہے کہ اول تو خاتم کا لفظ استعمال کیا گیا۔خاتم کا نہیں کہ تا آخری کے معنی کیئے جائیں اور دوسرے یہ کہ اگر خاتم النبین کے یعنی ہیں کہ آپکے بعد کوئی نبی نہیں ہے پھر آپنے کیوں خود آنیوالے مسیح کا نام نبی اللہ رکھا اور اسکو اپنی زبان مبارک سے اس نام کے ساتھ پکارا۔پس یہ صاف ظاہر ہے کہ نبی کریم نے کبھی بھی خاتم النبیین کے یہ معنی نہیں کیئے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے ورنہ آپ ہرگز ہر گز مسیح موعود کا نام نبی اللہ نہ رکھتے اور اگر یہ کہو کہ پر نبی کریم نے یہ کیوں فرمایا کہ لا نبی بعدی جس سے پتہ لگتا ہے کہ آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آئیگا تو اس کا جواب وہی ہے جو مسیح موعود نے اپنی کتابوں میں وضاحت کے ساتھ لکھا ہے اور وہ یہ ہے کہ جیکب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی ایسا نہی نہیں ہے جو آپ کی نبوت میں رخنہ انداز ہوا اور آپکے جوئے سے آزاد کر نبوت کا انعام پاوے یا آپ کی لائی ہوئی شریعت پر کوئی ایزاد یا کمی کرے گھر وہ جو آپکی امت میں سے ایک فرد ہے اور آپ کی غلامی کو اپنے لیے فخر خیال کرتا ہے اور آپ کی محبت اور اتباع میں اس قدر آگے نکل گیا ہے کہ اس کا اپنا وجود درمیان میں باقی نہیں رہا تو بلاریب ایک شخص نبی کریم صلعم کی ایک زندہ تصویر ہے اور اس میں اور آپ میں کوئی دوائی نہیں پس اس پر تقی طور پر آپکی نبوت کی چادر چڑھائی جائیگی تا مشابہت پوری ہو اسی واسطر حضرت مسیح موعود نے اپنی نبوت کے متعلق اشتہار ایک غلطی کے ازالہ میں تحریر فرمایا ہے کہ مد محمد کی چیز محمد کے پاس ہی رہی اور یہی لا نبی بعدی کے معنی ہیں۔معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو بھی لا نبی بعدی کی حدیثہ منکر یہ ڈر پیدا ہوا کہ کہیں لوگ اس سے یہ غلط مفہوم نکال لیں کہ آنحضرت مسلم کے بعد ہر ایک قسم کی نبوت کا دروازہ بند ہے اس لیے انہوں نے لوگوں کو ٹھوکر سے بچانے کے لیے فرمایا کہ قولوا خاتم النبین ولا تقولوا لا نبي بعده بینی تم لوگ یہ کہا کرو کہ رسول کریم خاتم النبین ہیں لیکن یہ کہا کرو کہ آکے بعد کوئی نبی نہیں۔حضرت عائیشہ خود تو اپنی فراست اور نبی کریم کے قرب کی وجہ سے اس بات کو