کلید دعوت

by Other Authors

Page 86 of 211

کلید دعوت — Page 86

مضمون حوالہ عائم الندی صفحه ۲۳۶ امام مہدی کا حلیہ -1 1۔۔۔۔واراني الليلة عندا لكعبة في المنام فاذا رجل بخاری کتاب بدء الخلق حدیث ادم کاحسن ما يرى من ادم الرجال تضرب لمته تمبر ٢٥٩ بين منكبيه رجل الشعر يقطر راسه ماء واضعا يديه على منكبي رجلين۔۔۔۔۔۔۔رنگ گندمی اور بال سیدھے۔-2- عن ابي سعيد خدرى۔۔۔۔۔۔۔المهدى منى اجلی سنن ابوداؤد کتاب المهدی لجبهة اقتى الانف مہدی کی پیشانی روشن اور ناک 2 کفایہ الطالب فی مناقب علی بن طالب اور مشکوۃ جلد سوم علامات اونچی ہوگی۔قیامت کا بیان۔-3 في خده الايمن خال اسود رائیں رخسار پر کالا تل ہو گا۔لوائح الانوار السیستہ سواطع الاسرار -4 تولد معه اخت اس کے ساتھ اس کی بہن پیدا ہوگی۔فصوص الحکم صفحه ۴۲ جز دوم آخر -5 وهو ذو الاسمين۔۔يظهر في اخر الزمان و على بحار الانوار جلد ۱۳ صفحه ۲ راسه عمامة امام مہدی کے دو نام ہوں گے۔جو آخری زمانہ میں ظاہر ہو گا اور اس کے سر پر پگڑی ہوگی۔امام مہدی کا نام 1-۔۔۔۔۔۔مبشر ا بر سول ياتي من بعدي اسمه احمد 2- فانه المهدى اسمه احمد بن عبد الله امت :4 الفتاوى الحد فيه صفحه ۳۸ -۲- اقتراب الساعۃ صفحہ ۶۶ - - النجم الثاقب جلد ۲ صفحہ ۱۳۲ -3 مہدی کا نام مرکب ہو گا۔اس کا نام احمد بھی ہوگا اور غلام بحار الانوار جلد ۱۳ صفحہ ۷ تا ۹۔بھی، محمود بھی اور عیسی مسیح بھی۔-4 شیخ طوسی نے حذیفہ سے روایت کی ہے وہ کہتے ہیں میں نے رسول خدا سے سنا ہے کہ حضرت نے مہدی کا ذکر کیا۔۔۔۔نام اس کا احمد ہے اور عبداللہ اور مہدی بھی حضرت