کلید دعوت — Page 37
مضمون حوالہ 13 حضرت خاتم الانبیاء اس مرتبہ کمال کے پانے والے تھے جو مقدمہ ابن خلدون صفحہ 324 نبوت کا خاتمہ ہے۔14 خاتم النبین سے مراد نبی الانبیاء ہے الفتاوى الحديث صفحه 215 تحذير الناس صفحه 4 15 آپ خاتم النبین ہیں یعنی آخری شریعت تامہ کاملہ لائے مباحثہ شاہجہان پور صفحه 24 16 حضرت رسول اللہ ﷺ پر تمام مراتب کمال اسی طرح ختم حجتہ الاسلام صفحه 53 ہو گئے جیسے بادشاہ پر مراتب حکومت ختم ہو جاتے ہیں اس لئے بادشاہ کو خاتم الحکام کہہ سکتے ہیں۔17 جو نبی مرتبہ میں سب سے اول ہو گا اس کا دین باعتبار زمانہ قبلہ نما صفحه 62 آخر میں ہو گا۔18 خاتم النبین کے معنے آخری نبی عامہ الناس کا عقیدہ ہے تحذير الناس صفحہ 3 19 خاتم النبین معنے بعثت کے لحاظ آخری میں کوئی عظمت اور خاتم الاولیاء صفحہ 341 شان نہیں یہ جاھلوں کی تاویل ہے 20 الف۔آنحضرت ﷺ مثل افتاب میں نبوت بخشی آپ کا افتاب نبوت کامل صفحہ 122 وصف ہے ب بجز محمدی نبوت کے سب نبو تھیں بند ہیں 21 آنحضرت ا پر مرتبہ نبوت ختم ہو گیا تجلیات اللہ صفحہ 24 قره العین فی محامد غوث الثقلین صفحه 18 (شاه بدیع الزمان) 851هـ 22 آنحضرت ا ہے اس لئے خاتم النبین ہیں کہ عروج کمالات 1 تحفه مرسله شریف مترجم اور سب مراتب کی وسعت کامل طور پر آپ ﷺ میں صفحہ 51 مبارک بن علی نخودی 2 انسان کامل جلد 1 باب 36 صفحه موجود ہیں 76 23 فكان خاتم النبيين لانه لم يدع حكمة ولا هدى انسان کامل جلد اول صفحه 75 24 ال ولا علما و لا سرا الا وقد نبه علیه آپ نے حکمت، ہدایت علم اور اسرار کو واضح فرما کر خاتم النبین ہونے کا حق ادا فرما دیا شد است او که بیجور مثنوی روم دفتر ششم بهر این خاتم شد است