کلید دعوت — Page 19
مضمون حوالہ - قال انى عبد الله اتني ا لكتب وجعلنى مبر کا این مریم : 31 34 ما كنت و او صنى بالصلوة والزكوة مادمت حيا -10- الله الذي خلقكم من ضعف ثم جعل من بعد ضعف الروم : 55 قوة ثم جعل من بعد قوة ضعفاء شيبة -11 واوينهما الى ربوة ذات قرار ومعين -12 نحن اقرب اليه من حبل الوريد -13 انا لله وانا اليه راجعون -14 اني ذاهب الى ربي سيهديني 15 كل نفس ذائقة الموت ثم الينا ترجعون 16 وما قتلوه وما صلبوه۔۔۔۔۔۔۔۔بل رفعه الله المومنون : 51 17: J بقره: 157 الصفت : 100 العنكبوت : 58 السماء: 157 158 اما ان يلقى شبة على شخص فلم يصح ذلك عن - -1- تغییر بحر المحيط جلد 3 صفحہ 390 رسول الله یہ بات کہ حضرت مسیح کی شکل کسی اور کو دے 2- تغیر جمل جلد اول صفحہ 532 دی گئی آنحضور سے ثابت نہیں۔اگر یہ کہنا جائز ہو تو اس سے سفسطہ کا دروازہ کھل جائے۔الف اگر ممکن ہو کہ صاحب حسن سلیم کسی کی شبیہ بن سکتا ہے تو الفصل في الملل والاهواء پھر کل نبوتیں باطل ہو جائیں ب عیسائی جو مشرق و مغرب میں پھیلے ہوئے ہیں اور مسیح سے تفسیر کبیر (رازی) جلد 2 صفحہ 692 محبت میں غلو کرتے ہیں۔وہ خبر دیتے ہیں کہ انہوں نے مسیح کو مقتول و مصلوب دیکھا اگر ہم انکار کریں تو تواتر کا انکار ہے جو پایہ ثبوت کو پہنچ چکا ہے تواتر میں طعن کرنے سے محمد اور حضرت عیسیٰ کی نبوت میں طعن لازم آتا ہے۔والنحل جلد اول صفحه 59 نیز لکھتے ہیں۔یہ بات تحقیق سے ثابت ہو چکی ہے کہ مصلوب ایک زمانہ تفسیر کبیر (رازی) جلد 2 صفحہ 692 در از تک زندہ رہا۔اگر وہ عیسی علیہ السلام نہیں تھے بلکہ کوئی اور تھا تو ضرور جزع فزع کرتا اور کہتا کہ میں عیسی نہیں ہوں۔نیز فرماتے ہیں۔یہ کہنا کہ ایک غیر آدمی کو مسیح کی صورت میں