کلید دعوت

by Other Authors

Page 148 of 211

کلید دعوت — Page 148

مضمون مسیح ایک نبی تھے اور یہی اس وقت کے لوگ جانتے تھے 1 میری تعلیم اپنی نہیں بلکہ اس کی ہے جس نے مجھے بھیجا ہے۔یوحنا : ۷ یوحنا ۷:۲۸ حوالہ -2 ہمیشہ کی زندگی یہ ہے کہ وہ تجھے خدا کو جانیں جس نے یوحنا ۳۲۱ : ۱۷ مجھے بھیجا ہے۔3 وہ ایک نئی ہے۔4 جناب تو تو نبی ہے۔5 وہ (مسیح) ایک طاقتور نبی تھا۔کوئی نبی یروشلم سے باہر نہیں مر سکتا۔دائیں بائیں بیٹھانا میرے بس میں نہیں۔ایک بڑا نبی ہمارے درمیان ظاہر ہوا ہے۔و کیونکہ لوگ اسے نبی یقین کرتے تھے۔10۔کیونکہ وہ نبی ہے۔11- ان کے اپنے گھر میں نبی باعزت نہیں۔12 لوگوں نے کہا یہ نا صرت کا نبی یسوع ہے۔یوتا ۵:۳۰٬۳۱ یومتا ہے : یوتا ٤٣:١٩ لوقا ۱۹ : ۲۴ لو ۱۳:۳۳ لوقا ۴۱ : ۱۰ 2:15 متی ۲۱:۳۶ متی ۴۱ : ۱۰ متی ۱۳:۵۷ متی : -13 بعض نے کہا یہ دوسروں نبیوں کی طرح ایک نبی ہے۔مرقس ۶:۱۵ -14 مسیح نے کہا۔ان کے گھر ان کے درمیان ایک نبی ہے۔مرقی ۶:۴ -15- اگر یہ نبی ہوتا تو جانتا کہ یہ کون اور کیسی عورت ہے۔16۔نبی اپنے وطن میں معزز نہیں ہوتا۔17۔بعض نے کہا یہ سچانی ہے۔18- عورت نے کہا معلوم ہوتا ہے کہ تو نبی ہے۔-19 پطرس نے کہا تو صحیح ہے۔مسیح انسان اور خدا کا نبی تھا 1 جس طرح نوح کے سیلاب نے سب کچھ ختم کر دیا ابن آدم لوقا ۷:۳۹ 1: یوتا ۴۴ : ۴ یوحنا ۴۰ : ۷ یوحنا ۱۹ : ۴ مرقی ۳۰-۲۹ : ۸