کلید دعوت

by Other Authors

Page 136 of 211

کلید دعوت — Page 136

مضمون آنے والا روح القدس سے پتسمہ دے گا جبکہ صیح نے خود متی : ۳ چشمہ لیا بائیبل میں خدا کے بیٹے کا محاورہ مسیح خدا کے حقیقی ، سوتیلے ، متسی یا منہ بولے بیٹے میں سے کیا تھے۔جبکہ حقیقی اور سوتیلا بیٹا خدا کی بیوی کا تقاضا کرتا ہے۔تی کمزوری اور نعوذ باللہ فتا کو چاہتا ہے جو کہ ناممکن ہے۔استعارہ اور منہ بولے بیٹے کی مثالوں کا بائیبل میں ذکر موجود ب - مشکی تو میرا بیٹا ہے آج مجھ سے پیدا ہوا ہے۔2 میں اس کا خدا اور وہ میرا بیٹا ہوگا۔-3 یعقوب میرا پہلا دیتا ہے۔-4 میں خدا اسرائیل کا باپ ہوں۔-5 آدم خدا کا بیٹا تھا۔= - خدا کے بیٹوں نے آدمیوں کی بیٹیوں کو دیکھا۔خدا کے سب بیٹے خوشی سے للکارتے تھے۔زیورے :۲ مکاشفه :۲۱ خروج ۲۲ : ۴ ریا ۹ :۲۱ او ۳:۳۸ پیدائش ۲۲ T: ایوب کے ۳۸۰ حوالہ - ہم خدا کے بیٹے ہیں جو خدا سے ہدایت پاتے ہیں۔رومیوں ۱۶ ۸:۱۷ ل ۶۳۵۲ 9 تم خدا کے بیٹے ٹھمرو گے۔10 جو صلح کراتے ہیں وہ خدا کے بیٹے کہلائیں گے۔متی ۹۴۵ :۵ - 11- قیموں کا باپ خدا ہے۔-12۔اگر بخشوں کے تو آسمانی باپ تمہیں بخشے گا۔زبوره :۶۸ - مرقس ۱:۲۵ متی ۲:۱ رویوں : -13 جنہوں نے خدا کی روح سے بدایت پائی خدا کے بیٹے ہیں۔-14 ناپاک چیزوں کو نہ چھوڑ تو میں تمہارا باپ اور تم میرے بیٹے ۲ کر نھوں ۲۰۱۷۰۱۸ ا ہو گئے۔-15 خدا کے فرزند گناہ نہیں کرتے 16۔اس نے انہیں خدا کا فرزند ہونے کا حق بخشا۔بے حنا کا خط نمبر ۱ ۳:۹۰۰ یوحنا ۱۳- ۱:۱۲