کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 227 of 302

کلام محمود — Page 227

147 ایک دل شیشہ کی مانند ہوا کرتا ہے ٹھیس لگ جائے ذرا سی تو صدا کرتا ہے میں بھی کمزور مرے دوست بھی کمزور تمام کام میر تو بھی میرا خدا کرتا ہے بوش کر دشمن ناداں یہ تورکیا کرتا ہے ساتھ ہے جس کے خُدا اُس پہ جفا کرتا ہے زندگی اُس کی ہے دن اس کے ہیں راتیں اُس کی دہ ہو محبوب کی محبت میں رہا کرتا ہے قلب مومن پہ ہے انوار سماوی کا نزول روشن اس جنگ کو یہ اللہ کا دیا کرتا ہے (۹۳۶مہ کراچی کے سفر میں ) اخبار الفضل جلده - اور نومبر اطالیہ لاہور۔پاکستان