کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 174 of 302

کلام محمود — Page 174

قرية حضرة سيد أمر طاهر ابكى عَلَيكِ كُلَّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ اَرثِيكِ يَا ذَرجي بقلب دان میری بیوی میں تجھ پر ہر دن رات روتا ہوں۔میں خون آلودہ دل سے تیسرا مرثیہ کہتا ہوں صرتُ كَصَيْدٍ عِيدَ فى الصّبحِ غِيْلَةٌ قَدْ غَابَ عَنِى مَقْصَدِي وَمَرَائِي میں اس شکار کی طرح ہو گیا ہوں جو شیخ ہی اس کی غفلت کی وجہ پھانس لیا جاتا ہے میرا اس مقصد میری آنکھوں سے اوتھل ہو گیا لَوْلَمْ يَكُن تَابِيدُ رَى مُسَاعِدِى لَأَصْبَحْتُ مَيْتًا عُرْضَةً لِسِهَا فِي اگر خدا تعالیٰ کی تائید میری مو پر نہ ہوتی تو میں اپنے دل کے تیروں کا نشانہ بن کر مردہ کی طرح ہو جاتا وَلكِنَّ فَضْلَ اللَّهِ جَاءَ لِنَجْدَتِ والقَدَنِي مِنْ زَلَةِ الأقدام مگر اللہ تعالیٰ کا فضل میری مدد کے لیے آگیا اور اس نے مجھے مقدموں کے پھیلنے سے محفوظ رکھا يَا رَبِّ سَتَرْنِي بِجُنَّةِ عَفُوكَ كُن نَاصِيرِى وَ مُصَاجِي وَ مُحَامِي اے میرے رب! مجھے اپنی بخشش کی ڈھال سے ڈھانپ سے میرا ساعتی میرا مددگار اور میرا محافظ بن جا الْغَمُعَا بِصِرُفَاءِ يَأْكُلُ لَحْمَنَا لَا تَجْعَلَنِي نُعْمَةَ الضَّرْفَام غم شیر کی طرح ہمارا گوشت کھا رہا ہے۔اے خدا مجھے اس شیر کا لقمہ نہ بننے تو کھیتو يَا رَبِّ صَاحبها بِلُطْفِكَ دَائِمًا وَاجْعَلْ لَّنَا مَأْوَى بِقَبْرٍ سَامِي اے میرے ربت اس پر ہمیشہ کلف کرتے رہنا اور اس کا ٹھکانا ایک بلند شان قبر میں بنانا يَا رَبِّ الْعِمُهَا بِقُربِ مُحَمَّدٍ ذِى المجدِدَ الإِحْسَانِ وَالإِكْرَام اے میرے رب اسکو قرب محمد کی نعمت عطا فرما جو بڑی بزرگی اور بڑا احسان کر نیوالے ہیں جنکو تو نے عزت بخشی ہے اخبار الفضل جلد ۳۲ - ۱۲ جولائی سلام