کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 126 of 302

کلام محمود — Page 126

60 عشق و وفا کے افسانے پوچھو جو اُن سے زُلف کے دیوانے کیا ہوئے فرماتے ہیں کہ میری بلا جانے کیا ہوئے اے شمع رو بتار ترے پر دانے کیا ہوئے بل قبل کے مررہے تھے جو دیوانے کیا ہونے کیا نم خانہ دیکھتے تھے جو آنکھوں میں یار کی تھے بے پنے کے مست بوستانے کیا ہوئے جن پر ہر اک حقیقت مخفی تھی منکشف کہ واقفان را زده فرزانے کیا ہوئے سب لوگ کیا سب سے کہ بے کیف ہو گئے ساقی کدھر کو چل دیتے میخانے کیا ہوئے ابواب بغض و نذر و شقاوت میں کھل رہے عشق رونار مرکے افسانے کیا ہوئے اُمید وصل حسرت و غم سے بدل گئی نقش تدوم یار خُدا جانے کیا ہوئے اخبار الفضل جلد ۱۳ - ۱۲ را گست ۲۵ ہے نے اس نظم میں پہلا شعر حضور کی حرم محترمہ حضرت امتہ الحمی کا منتخب کردہ ہے باقی شعر حضور کے اپنے ہیں۔