کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 66
انسانی کے مطابق ہے اور اس سے واضح ہوتا ہے سر شیخ کی پیدائش دسمبر میں نہیں ہوئی جیسا کہ عیسائی بتلاتے ہیں بلکہ جولائی اگست میں ہوئی ہے جب کہ کھجور کے درخت پر کثرت سے پھیل تیار ہو جاتا ہے۔عیسائیوں نے دسمبر کی پیدائش محض اس لئے بیان کی ہے تاکہ اصل واقعہ پر پردہ پڑا ہے اور لوگ یہ جھیں کہ حضرت شیخ شادی کے بعد جائز حمل سے پیدا ہوئے ہیں۔پھر انجیل میں مشیح کی پیدائش کا موقع بیان کرتے ہوئے لکھا ہے۔اسی علاقے میں چرواہے تھے جو رات کو میدان میں رہ کر اپنے گلے کی نگہبانی کر رہے تھے یا اے ظاہر ہے کہ یہ گرمی کا موسم تھانہ کہ شدید سردی کا۔دسمبر کا مہینہ تو علاوہ شدید سردی کے فلسطین میں سخت بارش اور دھند کا ہوتا ہے کون ہی تسلیم کر سکتا ہے کہ ایسے موسم میں گھلے میدان میں چرواہے اپنے گلوں کو لے کر باہر نکل آئے تھے۔صاف ظاہر ہے کہ یہ گرمی کا موسم تھا۔چنانچہ پکیں تفسیر بائبل میں انجیل لوقا کے منتر پرنسپل اسے بھی۔گریو ایم، اسے اڈی کی طرف سے لوقا کے اس بیان پر کہ حضرت شیخ کی پیدائش جس موسم میں ہوئی تھی اس وقت پروا ہے گلوں لے لوقا باب ۲ آیت ۸ به