کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 33 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 33

رہا ہوں اور خود مجھے بھی نہایت لذت اور سرور حاصل ہو رہا ہے اور یکن محسوس کرتا ہوں کہ ایک نیا مضمون اور نئی کیفیت میرے اندر پیدا ہو رہی ہے۔یہی لیکچر دیتے دیتے میری آنکھ کھل گئی یا لے 4 - " وہ قرآن جو لوگوں کے لئے ایک سر بمہر لفافہ تھا ہمارے لئے کھلی کتاب ہے۔اس کی مشکلات ہمارے لئے آسان کی جاتی ہیں اور اس کی باریکیاں ہمارے لئے ظاہر کر دی جاتی ہیں۔کوئی دنیا کا مذہب یا خیال نہیں جو اسلام کے خلاف ہو اور جیسے اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہم صرف قرآن کریم کی تلوار سے کاٹ کر ٹکڑے نہ کر دیں اور کوئی آیت ایسی نہیں جس پر کسی علم کے ذریعہ سے کوئی اعتراض پڑتا ہوا اور خدا کی مخفی وحی ہمیں اسکے جواب سے آگاہ نہ کر دے “ کے حضور نے فضائل القرآن کے نام سے ۱۹۲۸ء سے ۱۹۳۶ء تک سالانہ جلسہ پر نہایت مبسوط لیکچر دئے جن میں دوسری مذہبی و الہامی کتب کے بالمقابل قرآن کی افضلیت کے چھیں وجوہ پیش فرمائے اور آخر میں قرآنی استعارات کی فلاسفی بیان کر کے دنیا بھر کے غیر مسلم لیڈروں کو چیلنج دیا کہ :- کے تفسیر کبیر جلده حصہ دوم 19 تا مث 1 ے دعوۃ الامیر از حضرت مصلح موعود