کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 18 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 18

IA على صاحبها الصلوۃ والسلام کے مطابق حکم کرنے کا الہام کیا جائے گا یہاں تک کہ اگر رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہوتے تو ان کے تمام جاری کر وہ احکام کو تسلیم فرماتے اور انہی کو قائم رکھتے۔چنانچہ اس حدیث نبوی میں جس کے اندر امام مہدی علیہ السلام کا تذکرہ ہے اس طرف اشارہ بھی ہے کیونکہ آپ اس میں فرماتے ہیں کہ یقفو اثری لا يُخطی یعنی میرے قدم بقدم چلیں گے اور ذرا بھی خطا نہ کریں گے لیے حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی نے اپنے مکتوبات میں پیش گوئی بھی فرمائی کہ علمائے خوا ہر مسیح محمدی کے مجتہدات سے ان کے ماخذ کے کمال دقیق اور پوشیدہ ہونے کے باعث انکار کر جائیں گے اور ان کو کتاب و سنت کے مخالف گردانیں گے لیے حضرت بانی احمدیت کا عشق قرآن سیدنا حضرت اقدس باقی احمدیت (علیه الف الف التحیات) کو قرآن عظیم سے ایک والہانہ عشق تھا جس کی نظیر زمانہ نبوی کے بعد گذشتہ تیرہ صدیوں لے "مواہب رحمانی اُردو ترجمہ میزان الشعرانی" جلد اول مثلا ( مطبع گلزار ہند سٹیم پریس لاہور) سے مکتوبات امام ربانی مجدد الف ثانی دفتر دوم من مكتوب ۵۲۷