کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 176
تر را احباب درخواست کا مندرجہ ذیل احباب نے اس کتاب کی اشاعت میں بہت امداد فرمائی خاکسار ان کا بہت ممنون ہے۔احباب دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ سے کئے گئے وعدوں کے مطابق ان کے اموال اور نفوس میں بے پناہ برکت ڈالے۔آمین ثم آمین (جمال الدین انجم) مکرم جناب شیخ خالد مسعود صاحب فیصل آباد مکرم جناب شیخ محمد حنیف صاحب امیر جماعت احمدیہ صوبہ بلوچستان مکرم جناب شیخ نثار احمد صاحب سمن آباد لاہور مکرم جناب میاں مبارک علی صاحب پاک ٹمبر ز لاہور مکرم جناب چوہدری شرف دین صاحب ره بوه مکرم جناب چوہدری احمد دین صاحب گوئی آزاد کشمیر مکرم جناب چوہدری محمد سلیمان صاحب گوئی آزاد کشمیر مکرم جناب عبد الرشید صاحب شکار پور سندھ مکرم جناب حکیم عبدالحمید صاحب اعوان مشهور دواخانہ گوجرانواله مکرم جناب ملک منظور احمد صاحب نتھو کہ ربوہ مکرم جناب خواجہ ظفراحمد صاحب سابق قائد مجلس خدام الاحمدیہ سیالکوٹ مکرم جناب ڈاکٹر عبدالقدوس صاحب نواب شاہ سندھ