کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 13
۱۳ کے علوم و برکات حاصل ہیں۔تفسیر کا الہامی ماخذ اور صلحائے امت " آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یہی ارشادات ہمیشہ اکابر امت کے لئے راہ نما اور اُن کے افکار و خیالات کی حقیقی روح اور احساس رہے ہیں اور جلیل القدرصوفیاء محمد دین اور تکلمین نے الہام الہی کو تفسیر قرآن کا ایک مستند مانند او یقینی سرحت تسلیم کیا ہے۔چنانچہ غوث اعظم سید عبد القادر جیلانی نے الفتح الربانی اور فتوح الغیب، میں مشہور " ہسپانوی صوفی الشیخ الاكبر حضرت محی الدین ابن عربی تم نے الفتوحات المكية ، میں ، حضرت امام عبد الوہاب شعرانی نے "الیواقیت الجواہر ہیں ، حضرت مجدد الف ثانی نے اپنے مکتوبات اور مکاشفات میں الشیخ الکامل حضرت روز جهانی ابن ابی النصر شیرازی آن و تفسیر عرائس البیان میں حضرت شاہ ولی اللہ محدث له ولادت ۴۷۰ در وفات ۵۷۱ و نه ما ے مقالہ ۲۶ شه ولادت ۵۶۰ه وفات ۳۰ به هر شے جلد افت جلد ۲ جلد ۶۳۰ مه ۱۳۰۳۵ نه متوفی 14 هـ که جلدا من ۹۱۷۸۶۷۸۴ شه ولادت ۹۷۱ ه وفات ۱۰۳۲ که دفتر دوم شد ، ت و مکاشفات عینیہ محمد دید ما دیبا چه م 149۔صدا متوفی :