کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 78 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 78

139 کلام ظفر قرآن وہ کتاب ہے ان کی نگاہ میں برتر ہے ہر کتاب سے جو عز و جاہ میں اس کی ہی روشنی میں اٹھاتے ہیں ہر قدم مینار روشنی ہے جو سالک کی راہ میں اس کا ہے نام کفر تو کافر ہیں احمدی بیٹھا ہوا بشر ہو کوئی آسمان پر حیرت کی ان کو ہوتی ہے ایسے گمان پر سی یہ مانتے نہیں ہیں کہ عیسی مسیح کو حاصل یہ برتری ہے شہِ دو جہان پر اس کا ہے نام کفر تو کافر ہیں احمدی باندھے ہوئے ہیں خدمتِ اسلام پر کمر قربان ہو رہے ہیں محمد کے نام پر ہر جا دیارِ کفر میں بنتی ہیں مسجدیں کرتے ہیں جاں نثار لٹاتے ہیں مال و زر اس کا ہے نام کفر تو کافر ہیں احمدی آدمی نہیں ہیں ملگ ہیں زمین پر مامور ہیں جو خدمت دین متین صدق و صفا کی مہر ہے گویا لگی ہوئی سجدوں کا جو نشان ہے ان کی جبین پر اس کا ہے نام کفر تو کافر ہیں احمدی ہفت روزہ لاہور یکم دسمبر 1975 ، صفحہ 9 نیز الفضل انٹرنیشنل 22 جولائی 1994ء صفحہ 2) 140 کلام ظفر جھلا اس بوستان پر گیا خان آئے گی اسے نادان کہ جن کے بھول بھرتے ہی گلستان ہوتے جاتے ہیں