کلامِ ظفرؔ — Page 45
73 کلام ظفر دل جھومے کیوں نہ سُن کے اذاں دن میں پانچ بار اٹھتی ہے گونج نام محمد کی شش جہات سنتے بھی ہو ظفر کہ اذان سحر ہوئی حَيَّ عَلَى الْفَلاح و حَيَّ عَلَى الصَّلوة (روز نامه الفضل 6 2/فروری 1979ء صفحہ 2) 74 کلام ظفر ہے پریشانی خاطر کا فقط ایک علاج مولی میں ظفر دل کا پریشاں ہونا یادِ مولی