کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 37 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 37

57 کلام ظفر 58 کلام ظفر مولنا ! سلام مسنون۔عنایت نامہ ملا۔یاد آوری کا دلی شکریہ۔آپ اور آپ کے بچوں کے لئے دواؤں کی قیمت کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔میں اور میرا دواخانہ آپ کا خادم ہے۔عزیز گرامی! دلی دعا ئیں آپ کے والد مرحوم کی وفات کا خط ملاغم سے دل پارہ پارہ ہوگیا۔خدائے برتر آپ سب کو صبر اور مرحوم کو راحت کی دولت عطا کرے۔تمام بھائیوں دوستوں اور عزیزوں کی خدمت میں میری تعزیت پہنچا دیجئے۔والسلام غمگسار بخدمت شریف مولنا ظفر محمد صاحب ظفر احمد نگر۔جھنگ والسلام (پروفیسر حکیم نیر واسطی ) ستاره خدمت (نیر واسطی)