کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 3 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 3

انتساب اپنی بہت ہی پیاری والدہ محترمہ اور بے حد شفیق بھائیوں مکرم منصور احمد ظفر صاحب ، مکرم ناصر احمد ظفر صاحب اور مکرم مبارک احمد ظفر صاحب و ہمشیرہ محترمہ کے نام جن کی بے پایاں محبت اور بے پناہ شفقت ، میرا سب سے قیمتی اثاثہ ہے۔اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُم طاہر احمد ظفر