کلامِ ظفرؔ — Page 194
وہ پاک ک ہستی وہ ذاتِ والا عدم سے جس نے ہمیں نکالا حقیر ہم، وہ بزرگ و بالا ذلیل ہم، وہ اجل و اعلیٰ ادب کے لائق ہے ذات اس کی ہے نام اس کا خدا تعالٰی وہی ہے اوّل وہی ہے آخر وہی ہے باطن وہی ہے ظاہر گمان عاجز، قیاس قاصر مقام اس کا خرد سے بالا بھی ہے خدا تعالیٰ وہ قریب بھی ہے بعید عجیب ہے وہ جس نے خیر الانام بھیجا | سلام بھیجا پیام بھیجا اسی نے ہم میں امام بھیجا اُسی نے پھر وقت پر سنبھالا رحیم و رحماں ہے ذات اُس کی کریم ہے وہ وہ خدا تعالیٰ Kalam-e-Zafar Manzoom Kalam (Hadhrat Maulana Zafar Muhammad Zafar)