کلامِ ظفرؔ — Page 182
347 وكَمْ مِنْ لَيْلَةٍ أَحْيَيْتَ سَعيًا کتنی ہی راتیں ہیں جو آپ نے جہاد میں صرف کیں وَيَوْمٍ قَد قَتَلْتَهُ بِالْجِهَادِ اور کتنے ہی دن ہیں جن کو آپ نے جہاد کرتے ہوئے ختم کیا قتلتهم کلام ظفر وَكَمْ مِنْ خَاصِمٍ الْحَبْتَ قَوْلًا کتنے ہی خصیم ہیں جن کا آپ نے ناطقہ بند کر دیا فَابَ خَاسِرًا قَلقَ الْفُؤَادِ جو پریشان خاطر ہو کر نامراد لوٹے بِبُرْهَانِ صَرِيحٍ مارا آپ نے انہیں بُرہانِ صریح سے وَسُلْطَانٍ كَرُفح في السَّدَادِ اور ایسے دلائل سے جو نیزے کی طرح سیدھے تھے إذا عجزوا عن التَّرْدِيدِ قَوْلًا جب وہ زبانی طور پر جواب دینے سے عاجز آگئے اتوكَ إِذَا بِأَسْلِحَةِ حِدَادٍ تو تیز ہتھیار لے کر آپ پر حملہ آور ہوئے 348 کلام ظفر هناك دَعَوْتَ رَبِّ الْعَالَمِينَ تب آپ نے العالمین کو پکارا وَانْشَدَتَ هُنَالِكَ بَيْتَ هَادٍ اور اس موقع پر ایک عظیم ہادی کا شعر پڑھا فَلَسْتُ آخَافُ مِنْ مَوْتِي وَقَتْلِي نہیں ڈرتا قتل میں موت سے اور إذا ما كَانَ مَوْتِي فِي الْجِهَادِ جبکہ میری موت جہاد فی سبیل اللہ میں ہو (1931)