کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 149 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 149

281 اللهُ يَعْلَمُ مَا تُكِن صُدُورُنَا کلام ظفر اللہ تعالیٰ ہمارے سینوں کے چھپے ہوئے جذبات سے خوب آگاہ ہے ما كان مُطلِعَ السَّرَائِرِ ادمي لیکن ایک انسان پوشیدہ اسرار پر مطلع نہیں ہو پاتا۔اجَزِعْتَ يَا مِسْكِينُ إِنْ لَّمْ تَسْعُدِ اے مسکین ! کیا تو بے چین ہو گیا ہے؟ کہ يخطَابِ سَيْدِكَ الْعَزِيزِ الْمُكْرَمِ تو اپنے معزز، مکرم آقا کے مخاطب ہونے کی سعادت نہ پاسکا اتظُنُّ أَنَّكَ مُسْتَحِقُ كَلَامِهِ کیا تو گمان کرتا ہے کہ تو اس کے مخاطب ہونے کا اہل تھا كَيْفَ الْكَلَامُ وَأَنْتَ لَمَّا تَكَلَّمِ وہ تجھ سے کیسے بات کرتا جبکہ تو خود ہی نہیں بولا 282 يَا مَنْ أَرَى يُحْيِي النُّفُوسَ كَلَامُهُ اے وہ عظیم ہستی ! جس کا کلام نفوس کو ایک نئی زندگی بخشتا ہے لا تُحْرِمَن عَنِ الْكَلَامِ وَكَلِّمِ تو مجھے اپنے کلام سے محروم نہ رکھ اور ضرور کچھ گفتگو فرمائیے نَفْسِى فَدَتُكَ أَلَسْتَ تَعْلَمُ انَّنِي میری جان آپ پر قربان! کیا آپ کو معلوم نہیں ؟ مُصْغِ إِلَيْكَ وَنَاظِرُ نَحْوَ الْفَمِ میں ہمہ تن گوش ہوں اور آپ کے منہ کی طرف ہی دیکھ رہا ہوں کلام ظفر ( روزنامه الفضل 15 اپریل 1949ء ربوہ نمبر صفحہ 2)