کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 119 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 119

(221 رُباعی ابھی وقت ہے اب بھی ہشیار ہو جا بہت دن گنوائے ظفر سوتے سوتے مجھے ڈر ہے ناداں کہ دار العمل سے نہ جائے کہیں تو گزر سوتے سوتے کلام ظفر (ماہنامہ خالد فروری 1956 ء صفحہ 19) 222 نصرت الہی کافر کو اپنی فوج کی کثرت طیارہ ٹینک، توپ کی طاقت کلام ظفر ناز ہے ناز ہے مؤمن کا دل بھی ناز سے خالی نہیں اس کو خُدائے پاک کی نصرت ظفر ناز ہے روز نامہ الفضل 15 دسمبر 1971ء صفحہ 2)