کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 16 of 265

کلامِ طاہر — Page 16

دیر اگر ہو تو اندھیر ہرگز نہیں ، قولِ اُملِي لَهُم إِنَّ كَيْدِى مَتِين سنت الله ہے لاجرم بالیقیں ، بات ایسی نہیں جو بدل جائے گی یہ صدائے فقیرانہ حق آشنا ، پھیلتی جائے گی شش جہت میں سدا تیری آواز اے دُشمن بد نوا دو قدم دور دو تین پل جائے گی عصر بیمار کا مرض لا دوا ، کوئی ہے 6 چاره نہیں اب دُعا کے سوا اے غلام مسیح اتر ماں ہاتھ اُٹھا ، موت بھی آگئی ہو تو مل جائے گی 16 (جلسه سالانه ربوه ۱۹۸۳ء)