کلامِ طاہر — Page 158
۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۸ ۲۹ ۲۹ ۳۰ ۳۲ سم ۳۲ هم لم ا۔برق تپاں ہے خندہ کہ خرمن اُداس ہے نظم نمبر ۸۔اے مجھے اپنا پرستار بنانے والے ا غم فرقت میں کبھی اتناز لانے والے نظم نمبر ۹۔کیا موج تھی جب دل نے جے نام خدا کے ا۔اک ذکر کی دھونی مرے سینے میں رما کے ii۔میں ان سے جدا ہوں مجھے چین آئے تو کیوں آئے نظم نمبر ۱۰۔دیار مغرب سے جانے والو دیار مشرق کے باسیوں کو ا۔اے میرے سانسوں میں بسنے والو نظم نمبر ۱۳۔پورب سے چلی پر نم پر نم باد روح و ریحان وطن ا۔کیا حال تمہارا ہو گا جب شداد ملائک آئیں گے ii۔آزاد کہاں وہ ملک جہاں قابض ہو سیاست پر ملاں نظم نمبر ۱۴۔تو مرے دل کی شش جہات بنے ا۔تیرے منہ کی سبک سبک باتیں ii۔کتنے دل کھنڈر بنائے گئے نظم نمبر ۱۸ تری راہوں میں کیا کیا ابتلاء روزانہ آتا ہے ا۔بلائے ناگہاں اک نت نیا مولا آتا ہے نظم نمبر ۲۔ان کو شکوہ ہے کہ ہجر میں کیوں تڑپایا ساری رات ا۔کچھ لوگ گنوا بیٹھے دن کو جو یار کما یا ساری رات نظم نمبر ۱۳ جائیں جائیں ہم روٹھ گئے اب آکر پیار جتائے ہیں ا۔جو آنکھیں مند گئیں رو رو کر اور گھل گھل کر جو چراغ بجھے ا۔ظالم نے اپنے ظلم سے خود اپنے ہی افق دھندلائے ہیں نظیم نمبر ۱۳۔وقت کم ہے بہت ہیں کام چلو i۔کہہ رہا ہے خرام بادصبا 4