کلامِ طاہر — Page 107
5 تم پر بھی تو ایک عدالت بیٹھے گی جھوٹو تم نے ٹھیک الزام دھرا ہوگا اللہ والوں ہی نے کفر بکا ہوگا احمدیوں نے جب بھی درود پڑھا ہوگا دل میں اور کسی کا نام لیا ہوگا تم سچے تو جنگ میں کون رہا جھوٹا ہم جھوٹے تو سچا کون رہا ہوگا تنگ آئے ہیں روز کی بک بک جھک جھک سے کر گزرو جو کچھ تم نے کرنا ہوگا 107 1 $