کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 104 of 265

کلامِ طاہر — Page 104

ملال سوچا بھی کبھی تم نے کہ کیا بھید ہے کیوں تم۔گھن آتی ملاں ہے اچھے نہیں لگتے ہر بات تمہاری ہے فقط جھوٹ کا پتلا بھولے سے بھی سچ بولو تو بچے نہیں لگتے ویسے تو ہو آدم ہی کی اولاد بلا ریب سر پر ہے عمامہ بڑا۔بجھتے میں بڑی جیب پر سوچو کہ تم میں سے ہے بعضوں میں وہ کیا عیب وہ جو بھی ہوں، انسان کے بچے نہیں لگتے 104