کلام محمود مع فرہنگ — Page 289
ئیں تیرے فن کا شاہد ہوں تو میری کمزوری کا گواہ تجھ سا بھی طبیب نہیں کوئی مجھے سابھی کوئی بیمار نہیں وہ جو کچھ مجھ سے کہتا ہے پھر ہیں جو اس سے کہتا ہوں اک راز محبت ہے جس کا اعلان نہیں اظہار نہیں ئیں ہر صورت سے اچھا ہوں اک دل میں سوزش سہتی ہے گر عشق کوئی آزار نہیں، مجھے کو بھی کوئی آزار نہیں کیا اس سے بڑھ کر راحت ہے جان نکلے تیرے ہاتھوں میں تو جان کا لینے والا ئن مُجھ کو تو کوئی انکار نہیں اخبار الفضل جلد 5 لاہور پاکستان 3 اپریل 1951 287