کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 156 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 156

ہم تو ہیں صبح و مسا رنج اُٹھانے والے کوئی ہوں گے کہ جو ہیں عیش منانے والے مجھ سے بڑھ کر ہے میرا فکر تجھے دامن گیر تیرے قربان میرا بوجھ اُٹھانے والے اخبار الفضل جلد 10 - 27 نومبر 1922ء 155