کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 51 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 51

۵۱ کوئی شخص ایسا ہے جو دینی شعور رکھنے کا دعوی کرتا ہے مگر شادی بیاہ کے لئے دین و اخلاق دیکھنے کی بجائے مال و دولت و دنیوی و جاہت کا لحاظ کرتا ہے تو اس کا دعوی یا تو فریب ہے یا پھر ایک غلط فہمی ہے جو اسے اپنی نسبت ہو گئی ہے۔ایسے لوگ اگر خدانخواستہ ہماری جاکات میں پائے جائیں۔تو انہیں ضرور مطلع کر دینا چا ہیئے۔کہ آپ کے لئے یہاں کوئی میگہ نہیں ہے کا ڈرودار جماعت اسلامی حصہ سوم ) جناب مودودی صاحب نے جماعت اسلامی میں داخل ہونے والوں کو ها قیام جماعت کے موقعہ پر ہی یہ انتباہ کر دیا تھا کہ :- یہ وہ راستہ نہیں ہے جس میں آگے بڑھنا اور پیچھے ہٹ جانا دونوں جہاں ہوں۔نہیں۔یہاں پیچھے ہٹنے کے معنی ارتداد کے ہیں یہ دروداد جماعت اسلامی حصہ اول صه) جناب مودودی صاحب کے مراسم جو قبل ازیں بچو ہدری نیاز علی صاحب سے قطع ہو چکے تھے اب پھر استوار ہو گئے۔اور آپ لاہور چھوڑ کر دوبارہ جمالپورہ منفصل پٹھانکوٹ، چلے گئے۔اور وہیں اپنا مرکز قائم کر کے اپنا کام شروع کر دیا چنانچہ روداد جماعت اسلامی" حصہ اول ص۳۲ پر لکھا ہے :- یچو ہدری نیاز علی خانصاحب نے ازراہ عنایت اپنے ونفت کی عمارات ہمیں مستعار دنیا نیول فرمالیا۔چنانچہ اس فیصلہ کے مطابق دار خون ملہ کو امیر جماعت نے چند رفقاء سمیت وہاں نقل مقام کیا۔اوراس وقت سے یہ مقام جماعت کا مرکن قرار پا گیا کا