اچھی کہانیاں

by Other Authors

Page 28 of 34

اچھی کہانیاں — Page 28

۲۸ ہر حرکت خدا تعالیٰ کی نظر سے کیسے چھپ سکتی ہے وہ تو انسان کی شہ رگ سے بھی قریب تر ہے۔" ایک دن رحمن غزالی کے گھر آیا۔ایم۔ٹی۔اسے پر اردو سکھانے کی کلاس آرہی تھی۔پیارے آقا اردو سکھا رہے تھے دنیا بھر کے لوگوں کو۔انداز اتنا سادہ و دلکش تھا کہ ہر شخص کی سمجھ میں آ سکتا تھا۔پھر پیارے حضور ایدہ اللہ محبت سے سکھا رہے تھے۔سب گھر والے شوق سے دیکھ رہے تھے اؤ دوست میرے پاس بیٹھو، اس نے یمن کے لئے کہ سی ٹھیک کرتے ہوئے کہا۔رحمن شوق سے دیکھنے لگا۔ایم ٹی اے پر دنیا کی کئی زبانیں سکھائی جاتی ہیں یہ اُردو کلاس ہے جو ہمارے حضور ایدہ اللہ خود لیتے ہیں غزالی نے بتایا۔رحمن بڑی دلچسپی سے پروگرام دیکھتا رہا غزالی نے بتایا کہ اس کے علاوہ کوئٹہ پروگرام - درس القرآن ہومیو پیتھک کلاس اور بچوں کے ورانٹی پروگرام بھی دکھائے جاتے ہیں۔اب تو مجھے یقین ہو گیا ہے کہ تم ڈش پر اتنے اچھے پروگرام دیکھتے ہو جن کے بارے میں اکثر بتاتے ہو۔تم واقعی سچ کہتے ہو۔بھٹی میں ان کے علاوہ دوسرے ٹی وی پر کارٹون اور سانسی معلوماتی پروگرام بھی شوق سے دیکھتا ہوں جن سے میرے علم و معلومات