کافر کون؟ — Page 82
82 ” جماعت احمدیہ کے بنیادی عقائد جماعت احمدیہ کا مذہب ،، ”ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ لا الہ الا لله محمد مرسول اللہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سید نا ومولانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین وخیرالمرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ ،، نعمت بمرتبہ اتمام کو پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے۔جماعت احمدیہ کا کلمہ (ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 169 ، 170 ) میں عامۃ الناس پر ظاہر کرتا ہوں کہ مجھے اللہ جل شانہ کی قسم ہے کہ میں کا فرنہیں لا اله الا الله محمد مرسول اللہ میرا عقیدہ ہے اور لكن مرسول اللہ وخاتم النبيين پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت میرا ایمان ہے میں اپنے اس بیان کی صحت پر اس قدر قسمیں کھاتا ہوں جس قدر خدا تعالیٰ کے پاک نام ہیں اور جس قدر قرآن کریم کے حروف ہیں۔جماعت احمدیہ کا نبی کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلد 7 صفحه 67) نوع انسان کے لیے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم زادوں کے لیے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مر محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم۔سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ وجلال کے نبی کے ساتھ رکھو۔اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ“۔کشتی نوح روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 14 ، 13 ) جماعت احمدیہ کے نزدیک نبی پاک سمایی ایتم کی بلندشان وہ اعلی درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا یعنی انسان کامل کو وہ ملایک میں نہیں تھا نجوم میں نہیں تھا قمر میں نہیں