کافر کون؟ — Page 463
463 ہے تو مجھے سخت تکلیف ہوتی ہے اور مسلمانوں کی اس بے بصری پر حیرت ہوتی ہے۔میں حقیر گدایاں عشق را کائیں قوم شہاں بے کمر وخسروانِ بے کلہ اند ( نقول از ماہنامہ نگار لکھنو بابت ماہ جولائی 1960 ، صفحہ 117 تا 119 ) شاید ایسے ہی کسی مواز نے کے بعد برصغیر یہ کے ممتازصحافی اور شاعر ایسا ہ لکھنے پر مجبور ہو گئے تھے۔باب نمبر 18