کافر کون؟ — Page 454
454 بار بھی قرآنی آیات۔اسلامی شعار اور بسم اللہ کا لکھنا قرار پایا ان سب مقدمات کے تحت دوماہ سے دو سال تک کی قید سنائی گئی۔حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق: -1 _2 _3 _4 _5 4, 5, 6, 7, ∞0, 7۔_8 _9 -10 -11 -12 -13 -14 -15 11 سے زائد احمدی عبادت گاہوں کو شہید یا مسمار کر دیا گیا۔11 سے زائد احمدی عبادت گاہوں کو تعمیر ہونے سے روک دیا گیا۔22 احمد یوں کو دردناک طریقے سے قتل کر دیا گیا۔22 احمد یوں کو شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔12 سے زائد قبروں کی بے حرمتی کی گئی۔19 مینوں کو دفنانے نہ دیا گیا۔112 احمدی افراد کومختلف ناجائز مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔718 افراد پر کلمہ طیبہ کا Badge آویزاں کرنے پر گرفتار کیا گیا۔729 افراد پر اذان کے الفاظ پڑھنے پر مقدمات بنائے گئے۔10 افراد کے خلاف قرآن پاک کی تلاوت کے الزام میں مقدمات بنائے گئے۔مختلف احمدی جرائد کے مدیران کے خلاف 38 مقدمات بنائے گئے۔400 سے زائد احمدی مطبوعات کو ضبط کر لیا گیا۔31 احمدی جو حکومت کے ملازم تھے کو ملازمتوں سے بلا جواز برطرف کر دیا گیا۔245 کینال کی زمین جور بوہ میں احمدیوں کی ملکیت تھی کو حکومت نے اپنے قبضہ میں لے لیا۔ڈیرہ غازی خاں کے خان محمد اور رفیق احمد نعیم کو 295A۔B۔C کے تحت گرفتار کر لیا گیا ان دونوں افراد نے قرآن پاک کو سرائیکی زبان میں Translate کیا تھا۔قادیانی خدمات وطن عزیز میں قادیانی حضرات کی تعلیم و تربیت اور ان کو اسلام میں واپس لانے کے عظیم فریضہ ادا کرنے کے دوران ہونے والی خدمات کا جائزہ لینے کے بعد قادیانی حضرات کی طرف سے رجوع کرتے ہیں کہ ان لوگوں نے 50 سال ان خدمات کے باوجود کس طرح گزارے۔جماعت احمدیہ کے دوسرے امام مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے پاکستان بننے کے فوراً بعد اپنے نو جوانوں کو درج ذیل نصیحت کی :