کافر کون؟

by Other Authors

Page 434 of 524

کافر کون؟ — Page 434

434 فلم بین طبقہ آپ کو سینما سکرین پر نگا دیکھنا چاہتا ہے آپ کا یہ قول ہے کہ ”جب تک ہم خوبصورت ہیں اور ہمارا جسم چمک رہا ہے تو ہم سینما اسکرین سے لیکر ہوٹلوں اور بنگلوں میں سائیڈ بزنس بھی کر سکتے ہیں بلکہ فلموں میں ہمیں اتنا پیسہ کہاں ملتا ہے جتنا ہم مجرہ کر کے کما لیتے ہیں۔سیکس کے میدان میں ویسے تو بہت سی ادکارائیں موجود ہیں جن میں چکوری، میرا لیلی ، سائرہ خان اور سب سے بڑھ کر ریشم مگر ان کی پہلی انٹری ہی قیامت برپا کر دیتی ہے۔“ وطن عزیز کے نگار خانوں کی مستورات کی تھکا دینے والی مصروفیات سے امت مسلمہ کو باخبر رکھنے والے اسلامی ممتاز ماہانہ رسالہ پکچر پوسٹ جنوری 1993ء کی پشتو اداکارہ سنیتا خان کے بارے میں رپورٹ۔و پشتو فلموں میں گندے الفاظ ) اداکارہ کا خطاب پانے والی خوبصورت اداکارہ سنیتا خان کا شمار اس وقت پشتو فلموں کی ایک بڑی فنکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے اور سیکس کے حوالے سے کافی شہرت حاصل کر چکی ہے فحاشی و عریانی مناظر کو بہت عمدگی سے فلم بند کرتی ہے۔ان دنوں اس کی ایک مشہور فلم کچے غوٹے بڑے زور سے نمائش پذیر ہے ٹھیک طرح سے تو معلوم نہیں چل سکا کہ سنیتا خان کی پہلی فلم کون سی تھی البتہ اس نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز پشتو فلم سے ہی کیا جبکہ وہ اردو اور پنجابی فلموں میں بھی کام کر چکی ہے۔ایک پشتو فلم اور دشیطان میں ایک گانے کے دوران اس نے تو فحاشی کی حد کر دی۔۔۔آگے کی عبارت بہت گندی ہے۔۔۔۔۔۔) جبکہ وہ مزید یہ کہتی ہے کہ اگر آپ کا جسم خوبصورت ہے تو اس کو دکھایا جاسکتا ہے اور کم از کم میں مسرت شاہین سے تو بہتر ہوں۔ان دنوں جن اداکاراؤں کا پشتو فلموں میں راج ہے ان میں سنیتا خان اور بابرہ راج، نایاب، زمرد خان اور شہناز قابل ذکر ہیں ماضی میں جو اداکارائیں پشتو فلموں میں اپنے کام کی بدولت مشہور تھیں ان میں ثریا خان، یاسمین خان ، وحیدہ خان ،عشرت چوہدری، وغیرہ شامل تھیں مسرت شاہین کی آمد کے بعد ان اداکاراؤں پر بہت اثر پڑا اور پھر آج سنیتا خان کے ہوتے ہوئے مسرت شاہین کی مارکیٹ ویلیو متا ثر ہوئی ہے۔۔۔۔سنیتا خان نے بہت زیادہ فلمیں نہ کرنے کے باوجود بھی شہرت حاصل کر لی ہے جس کی واحد وجہ ہے کہ اس نے بہت کھل کر عریانیت کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنے جسم کی نمائش بھر پور طریقے سے کی ہے۔کیونکہ سنیتا خان کا جسم واقعی بہت خوبصورت ہے اس کا گورا چٹا بدن فلم بینوں کو بہت مزے دیتا ہے اور فلم بین طبقہ بھی سنیتا خان کو سنیما اسکرین پر ننگا دیکھنا چاہتا ہے۔