کافر کون؟

by Other Authors

Page 41 of 524

کافر کون؟ — Page 41

41 413 7۔آج تک ایسا ہوتا ہوگا 414 مسلمان کی تعریف 415 جو شخص خدا کی توحید اور صاحب قرآن کی رسالت کا قائل اور نماز قائم کرتا اور زکوۃ دیتا ہے وہ مسلمان اور سچا مومن ہے۔فرمان خداوندی از قرآن حکیم 416 263 خدا اور رسول پر ایمان ہو۔نماز زکوۃ ادا کرتا اور بیت کا حج اور رمضان کے روزے رکھتا ہو 265 وہ مسلمان۔۔۔فرمان نبوی صلاله ای سالم 417 جو شخص لا الہ الا للہ پڑھے اسے کا فرمت کہ۔۔۔حضرت شاہ ولی اللہ 418 جس میں 99 کفر کی اور ایک ایمان کی وجوہ ہوں تو اسے کا فرمت کہو۔۔۔حنفی فقہیہ علامہ شامی 419 جس میں 999 کفر کے اور ایک ایمان کا احتمال ہوا اسے بھی کا فرمت کہو۔۔۔مولوی 266 رشید احمد صاحب گنگوهی 420 جب تک کوئی کلمہ پڑھتا ہے اُس کو کا فرمت کہو۔۔۔۔حضرت امام غزالی 421 خدا کو ایک مان کر جو کلمہ پڑھ لیتا ہے وہ مسلمان ہے اسے کسی سے منظوری کی ضرورت نہیں شیخ الاسلام قسطنطنیه 422 جو شخص حالت نزع میں انگریزی ہی میں کلمہ کا مہفوم ادا کر دیتا ہے وہ بلاشبہ مسلمان ہے شیخ الکل مولانا نذیرحسین دہلوی 423 مسلمان ہونے کے لیے صرف آسمان کی طرف انگلی ہی اٹھا دینا کافی ہے یہی اسوہ رسول ہے۔۔۔۔۔۔مولانا سید سلیمان ندوی 267 424 اللہ فرشتوں، آسمانی کتب، آخرہ کے دن ، قدر خیر شر اور بعث بعد الموت کا جو بھی قائل ہے وہ پکا مسلمان ہے۔مولانا اشرف علی تھانوی کے خلیفہ مجاز مولانا عبد الماجد در آبادی 425 اللہ، فرشتوں ، آسمانی کتب آخرہ کے دن قدر خیر شر اور بعث بعد الموت کا جو بھی قائل 268 تمہیں کوئی حق نہیں کہ اس کو کافر کہو 426 سنو! قرآن کہتا ہے کہ جو خدا رسول۔نماز زکوۃ پر ایمان رکھتا ہے وہ مسلمان ہے۔