کافر کون؟ — Page 305
305 امریکہ میں پیر گوہرشاہی کالڑ کی پر مجرمانہ حملہ پولیس نے اندر کر دیا۔فرح کو گوہرشاہی کے کمرے میں بند کر دیا گیا جہاں پیر نے مجرمانہ حملے کی کوشش کی لڑکی عزت بچانے کے لیے بھاگ نکلی۔باہر موجود اس کا شوہر اسے ہسپتال لے گیا۔ڈاکٹر نے جسم پر نشانات دیکھتے ہوئے پولیس کو اطلاع کر دی دنیا میں نور پھیلانے والے پیر گوہر شاہی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔مریدوں نے ضمانت پر رہا کرالیا۔واشنگٹن ( فقیر حسین نقوی) پچھلے ہفتے لاوڈن کا وٹی پولیس نے صبح کے وقت پاکستان کے مشہور پیر گوہر شاہی کو اس کے پیروکار مظہر فیروز کے گھر واقع ASHBURN سے گرفتار کر لیا۔25 سالہ نہایت خوبصورت نوجوان دوشیزہ فرح درانی جو کہ 2 بچوں کی ماں ہے نے 29 ستمبر کو مقامی مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہو کر گوہر شاہی پر مجرمانہ حملے کا الزام لگایا جس کے نتیجے میں گوہر شاہی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے گئے مگر گوہر شاہی چونکہ ورجینا ریاست سے باہر گئے ہوئے تھے اس لیے اس پر کوئی عمل نہ ہو سکا۔آخر پچھلے ہفتے جو نبی انہوں نے ورجینیا اسٹیٹ میں قدم رکھا ان کو گرفتار کر کے مقامی جیل میں بند کر دیا گیا۔“ (روزنامہ خبریں 2 نومبر 1999 ء ) 15۔غامدی جھوٹا آدمی ہے، گرگٹ کی طرح نظریات بدلتا ہے، گمراہ ہے کا فر ہے جاوید احمد غامدی اپنے دیرینہ دوست پروفیسر مولوی محمد رفیق صاحب کی نظر میں غامدی صاحب اکثر ٹی وی پروگرامز میں اسلام کے حوالے سے اظہار خیال کرتے نظر آتے ہیں جبکہ دوسری طرف بھی ایک پروفیسر صاحب ہیں جن کے بقول وہ غامدی صاحب کے پرانے رفیق بلکہ ہم نوالہ و ہم پیالہ تھے وہ انکی ذات کو بہت قریب سے جانتے ہیں۔انہوں نے ان کے بارے میں ایک عدد کتاب لکھی فتنہ غامدیت کا علمی محاسبہ جس میں وہ اپنی رائے کا اظہار یوں فرماتے ہیں: موصوف جھوٹا آدمی ہے۔اگر کسی فرضی نام کی کتاب کا بھی نام لے دیں تو فوراً جواب دے گا کہ ہاں میں نے پڑھی ہوئی ہے۔جھوٹ بولنے کی عام عادت ہے۔اسی عادت نے ان کو جماعت اسلامی سے نکلوایا۔“ ( غامدیت کا علمی محاسبہ صفحہ 14) غامدی صاحب کا اصل نام محمد شفیق ہے۔لیکن بعد میں جاوید احمد ہو گئے۔گاؤں پیر کریاں پاکپتن ضلع ساہیوال میں پیدا ہوئے۔گلے زئی خاندان سے ہیں مگر انہوں نے نسب تبدیل کر لیا اور آج کل وہ یمن کے ایک