کافر کون؟ — Page 273
273 میری مشکلات ہر عہد میں ملعون شقاوت ہے شمر کی ہر عہد میں مسعود ہے قربانی شبیر دلدلوں کا سفر تحقیق کا بوجھ کاندھے پر اٹھائے دن ڈھلے میں جس وادی میں داخل ہوا وہ جعل سازوں سے بدتر تھی۔کالا سیاہ کیچڑ دلدلی زمین کی نشاندہی کر رہا تھا۔یعنی وہ سرزمین جس میں داخلے کے بعد ڈوب مرنے کے چانس تو بہت ہیں مگر ابھر کر بچ نکلنے کے بہت کم۔