کافر کون؟ — Page 231
231 جناب (امام مہدی علیہ السلام کا حق ہے اور اسی کے وقت میں وہ حسب تنزیل من اللہ تعالیٰ پڑھا جائیگا۔(دیوبندی رسالہ ماہنامہ خلافت راشدہ دسمبر 1997 ، صفحہ 4 عکس ترجمه مقبول حسین دہلوی) 6۔اگر ایک دیوبندی عالم دین مندرجہ بالا عقیدہ کو کفر اور ایسا عقیدہ رکھنے والے کو تعین مانتا ہے تو وہ بھی درست اور عین اسلامی عقیدہ رکھتا ہے۔سپاہ صحابہ کے بانی مولانا حق نواز جھنگوی مندرجہ بالا عقیدے پر فتویٰ دیتے ہوئے فرماتے ہیں: ”ایسے کافر کے کفر پر پردہ ڈالنا اپنی عاقبت برباد کرنے کے مترادف ہے وہ لعین جو قرآن مجید کو شراب خور صحابہ کی خاطر تحریف شدہ کتاب قرار دے رہا ہوا سے کا فرنہ کہوں تو کیا کہوں۔ہفت روزہ مہارت لاہور صفحہ 12 ، 28 جولائی تا 5 اگست 1997 ء ) 7۔اگر ایک شیعہ را ہنما حضرت عمر کو کافر اور زندیق خیال کرتا ہے تو وہ بھی درست اور عین اسلامی عقیدہ رکھتا ہے۔انقلاب ایران کے بانی اور شیعوں کے آیت اللہ اور امام یعنی امام خمینی اپنی کتاب تذکرہ اسرار میں فرماتے ہیں: عمر بن خطاب اصل کا فر اور زندیق تھا۔“ ( ہفت روزہ مہارت لاہور 28 جولائی تا 5 اگست 1997 ، صفحہ 13 | 8۔اگر اس عقیدے کی بناء پر ایک دیو بندی عالم دین امام خمینی کو کافر مرتد دجال لعین قرار دیتا ہے تو بھی درست ہے اور عین اسلامی عقیدہ رکھتا ہے۔مولانا حق نواز جھنگوی اس نظریے پر فتوی دیتے ہوئے فرماتے ہیں: جس خمینی نے فاروق اعظم کو اصلی کافر اور زندیق لکھا ہے اور اگر پاکستان کا حکمران طبقہ مجھ سے اس لیے ناراض ہے کہ میں مینی کو کافر کہتا ہوں تو جس خمینی نے مراد مصطفی امام مجتبی فاتح قیصر و کسری حضرت عمر بن خطاب کو جس نے آنحضور سالی یا پی پی کو پہلی نماز بیت اللہ میں پڑھنے کی ترغیب دی اور پڑھائی ہواسے کا فر کہے تو میں خمینی کو دن میں لاکھ مرتبہ کافر ہوں گا۔وہ مرتد ہے۔کافر ہے۔دجال ہے لعین ہے۔ابلیس ہے۔“ (ہفت روزہ مہارت 28 جولائی تا 5 اگست 1997 ، صفحہ 13 9۔اگر بریلوی بھائی غمی میں تیجا۔دسواں ، چالیسواں ، شب برات کا حلوہ، فاتحہ ولیوں کی نیاز۔بزرگوں کی منت۔ختم اور مردے کو مختلف قسم کے کھانے بھیجنا عین ایمان اور دینی فریضہ سمجھتے ہوئے ادا کرتے ہیں تو وہ بھی درست اور عین اسلامی فعل ہے۔امام احمد رضاخاں بریلوی کا صرف ایک حکم درج کرتا ہوں۔آپ نے اپنی وفات سے 2 گھنٹے سترہ منٹ پہلے