کافر کون؟

by Other Authors

Page 226 of 524

کافر کون؟ — Page 226

226 نماز روزہ میں روحانیت نہیں۔روحانیت کا تعلق دل کی ٹک ٹک سے ہے۔( حق کی آواز صفحہ 3 بحوالہ گوہر شاہی مؤلفہ سعید احمد جلالپوری صفحہ 57 ) نماز گناہگاروں کے لئے ہے۔وہ 10 پارے کہتے ہیں جب نماز کا وقت آئے تو اُسی کو دیکھ لے جس کی نماز ہے۔(بحوالہ آڈیو کیسٹ خصوصی خطاب نشتر پارک کراچی بحوالہ گوہر شاہی مؤلفہ سعید احمد جلالپوری صفحہ 64) 10 پارے کہتے ہیں تو رات دن کھا تیرا روزہ نہیں ٹوٹے گا۔( بحوالہ آڈیو کیسٹ خصوصی خطاب نشتر پارک کراچی بحوالہ گوہر شاہی مؤلفہ سعید احمد جلالپوری صفحہ 62،61 ) تو کعبہ کی طرف نہ جا کعبہ تیری طرف آئے گا۔10 پارے کہتے ہیں کعبے کو ابراھیم نے گارے مٹی سے بنایا اور تجھے میں نے اپنے نور سے تو اُس کعبہ کی طرف کیوں جاتا ہے؟ ( بحوالہ آڈیو کیسٹ خصوصی خطاب نشتر پارک کراچی بحوالہ گوہر شاہی مؤلفہ سعید احمد جلالپوری صفحہ 64) حضرت آدم نے شیطان کا بیٹا خناس قتل کر کے کھالیا لمبا واقعہ ہے جس کا خلاصہ ہے کہ آدم نفس کی شرارت سے زمین پر پھینکے گئے۔اور تو بہ کرنے لگے۔ایک دن گھر پر نہ تھے شیطان آیا اور اپنے چھوٹے بیٹے خناس کو اماں حوا کے پاس چھوڑ گیا۔رات کو آدم واپس آئے ناراض ہوئے یہ دشمن کا بچہ کیوں گھر رکھا؟ اور اُس کو مار کر دفنا دیا۔اگلے دن شیطان آیا اور آواز دی یا خناس وہ حاضر حاضر کہتا زمین سے باہر نکل آیا شیطان اُس کو پھر آدم کے گھر چھوڑ گیا۔شام کو آدم نے اسے واپس دیکھا تو پھر ناراض۔اب کی بار قتل کر کے اُس کا گوشت 4 پہاڑوں پر پھینک دیا۔اگلے دن شیطان آیا اور آواز دی خناس پھر لبیک کہتا حاضر ہو گیا۔شیطان پھر وہیں پر چھوڑ گیا۔شام کو آدم پھر ناراض ہوئے۔غصہ میں آکر اس کو قتل کر کے کھا لیا۔اگلے دن پھر شیطان آیا اور آواز دی۔شیطان نے آدم کے اندر سے کہا لبیک۔اس پر شیطان خوش ہو گیا اور کہا یہی تو میں چاہتا تھا اب یہیں رہ۔مینارہ نور صفحہ 11، 12 طبع اول بحوالہ گوہر شاہی مؤلفہ سعید احمد جلالپوری صفحہ 64) حضرت آدم نے آپ مالا یا ایہ ان سے حسد کیا جس پر آپ کو دوبارہ سزا ہوئی۔گوہر شاہی کا بادی پیشاپ میں روشناس صفحه 9 مینارہ نور صفحہ 11 بحوالہ گوہر شاہی مؤلفہ سعید احمد جلالپوری صفحہ 64) ”ایک دن پتھریلی جگہ پیشاپ کر رہا تھا پیشاپ کا پانی پتھروں پر جمع ہو گیا اور ایسا ہی سایہ مجھے پیشاپ کے پانی میں ہنستا ہوا نظر آیا جس سے مجھے ہدایت ملی تھی“۔(روحانی سفر صفحہ 2 بحوالہ گوہر شاہی مؤلفہ سعید احمد جلالپوری صفحه (70)