کافر کون؟ — Page 199
199 کے دور کی حجازی قوم (صحابہ) سے بہتر ہے۔(معاذ اللہ ) (صحیفہ انقلاب صفحہ 46 خمینی کا وصیت نامه ) 101۔ابوبکر کو گالیاں دینے کی عادت تھی۔(معاذ اللہ ) (شیخ سقیفہ صفحہ 148 طبع کراچی) 102۔ابوبکر کی زبان پر گالیاں چڑھی ہوئی تھیں۔(معاذ اللہ ) شیخ سقیفه طبع کراچی صفحه 12 ) 103۔ابوبکر کی کوئی دینی حیثیت نہیں تھی۔(معاذ اللہ ) شیخ سقیفه طبع کراچی صفحه 8 104۔ابوبکر ہلا کو اور چنگیز خان جیسے تھے۔(معاذ اللہ ) (شیخ سقیفہ صفحہ 10 طبع کراچی ) 105۔ابوبکر کو خلافت میں صرف لوٹ مار سے غرض تھی۔(معاذ اللہ ) (شیخ سقیف طبع کراچی صفحه 142) 106۔معاویہ نے عائشہ کو قتل کیا۔(معاذ اللہ ) شیخ سقیفه طبع کراچی صفحه 32 ) 107۔عمر کو بنت رسول اور نبی بھی محبوب نہ تھے۔(معاذ اللہ ) (شیخ سقیفه طبع کراچی صفحہ 94) یا دور ہے اس کتاب کے ٹائیٹل پر کتے کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ لکھا ہوا ہے شیخ سقیفہ حضرت ابوبکر کی حیات و کردار مؤلفه علی اکبر شاہ ) ( معاذ اللہ ) 108۔عمر نے نبی صل للہ یہ تم کے فرمان پر کہا کہ یہ بکواس کر رہا ہے۔(معاذ اللہ ) ( واقعہ قرطاس اور کردار عمر صفحہ 67) 109 - حضرت عمر کے متعلق توہین آمیز الفاظ۔(معاذ اللہ ) (زاد المعاد صفحه 404 طبع ایران) 110۔حضرت عمر اور حضرت عائشہ اور حضرت معاویہ کے متعلق توہین آمیز الفاظ۔(معاذ اللہ ) (زاد المعاد صفحه 43 طبع ایران) 111۔عمر کی اس دنیا سے جاتے آخری غذ اشراب تھی۔(معاذ اللہ )