کافر کون؟ — Page 196
196 کرتیں۔(معاذ اللہ ) ( حضرت عائشہ کی تاریخی حیثیت صفحه 70 مؤلف فروغ کاظمی) 66 - حضرت عائشہ کے متعلق توہین آمیز الفاظ۔(معاذ اللہ ) (حضرت عائشہ کی تاریخی حیثیت صفحہ 88 مؤلف فروغ کاظمی) 67 حضرت عائشہ کے متعلق توہین آمیز الفاظ۔(معاذ اللہ ) ( حضرت عائشہ کی تاریخی حیثیت صفحہ 53 مؤلف فروغ کاظمی ) 68۔حضرت عائشہ کے متعلق توہین آمیز الفاظ۔(معاذ اللہ ) ( حضرت عائشہ کی تاریخی حیثیت صفحہ 54 مؤلف فروغ کاظمی) 69 شیخین ،حفصہ اور عائشہ نے نبی کوز ہر دیا۔(معاذ اللہ ) ( ترجمه قرآن مقبول حسین دہلوی پارہ 28 ص894) 70 - حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ کے متعلق توہین آمیز الفاظ۔(معاذ اللہ ) چراغ مصطفوی اور شرار بولہبی صفحہ 69 طبع لاہور ) نوٹ: مندرجہ بالا تمام حوالوں کی فوٹو کاپی مشہور دیوبندی ویب سائٹ حق چار یار پر بھی موجود ہے۔شیعہ اور عقیدہ امامت 71۔امام مہدی حضرت شیخین کوقبروں سے زندہ کریں گے اور درخت سے لٹکا کر سزا دیں گے۔(معاذ اللہ ) ( حق الیقین صفحه 361 طبع ایران ) 72۔امام مہدی جب ظاہر ہونگے تو کفار سے پہلے سنیوں اور سنی عالموں کو قتل کریں گے۔73۔اماموں کا حمل پیٹ سے نہیں بلکہ والدہ کے پہلو سے ہوتا ہے۔( حق الیقین صفحه 527 طبع ایران ) شیعہ اور تو بین خلفاء راشدین (جلاء العیون جلد 2 صفحہ 474 طبع لاہور ) 74۔حضرت عمر نے شیطان سے کہا کہ میں نے علی کی خلافت کو غصب کیا۔(معاذ اللہ ) الانوار النعمانیہ جلد 1 صفحہ 81 ایران) 75۔حضرت جعفر صادق اُس وقت تک جائے نماز سے نہیں اُٹھتے تھے جب تک وہ ابوبکر ، عمر ، عثمان، معاویہ، عائشہ حفصہ ، ہند اور اُم الحکیم پر لعنت نہیں بھیج لیتے تھے۔(معاذ اللہ )