جوئے شیریں

by Other Authors

Page 73 of 107

جوئے شیریں — Page 73

< میرے بھولے بھالے حبیب مجھے دیکھ لکھ کر کیا سمجھاتے ہیں کیا ایک انہی کو دُکھ دیتی ہے۔جدائی لمبے عکرموں کی ؟ یہ بات نہیں دعاوں کے لیے لکھوں کی تم دیکھو گے ہم آئیں گے۔جھوٹی نکلے گی۔لاف خدا ناریوں کی دُور ہوگی کلفت عرصوں کی اور پیاس بجھے گی برسوں کی ہم گیت ملن کے گائیں گے بھولیں گی فصلیں سرسوں کی ہیمی کل کے قافلہ سالار وقت کم ہے۔بہت ہیں کام۔چلو تنگی ہو رہی ہے شام چلو زندگی اس طرح تمام نہ ہو کام رہ جائیں ناتمام چلو کہہ رہا ہے خدام یاد کیا جب تلک دم چلے گدام چلو دے رہی ہیں آوازیں مسبح محو سفر ہو شام چلو منزلیں ساتھیو میکے ساتھ ساتھ رہو قربتوں کا لئے پیام پلو تم اُٹھے ہو تو لاکھ اُجالے اُٹھے تم پہلے ہو تو برقی گام پلو